
گوگل نے آئی فون اور سام سنگ کی طرح اینڈروئڈ فون کے پاؤر بٹن کو ایک اور مقصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ضمن میں گوگل اسسٹنٹ نے اینڈروئیڈ 12 بیٹا کے نئے ورژن میں آواز کے ذریعے فون بند کرنے اور کھولنے کا آپشن پیش کئے جانے کا اشارہ دے دیا ہے۔
فی الحال یہ آپشن اینڈروئیڈ 12 بی ٹا ون ورژن میں موجود نہیں اور توقع ہے کہ اگلے ورژن میں سامنے آجائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement