Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریڈمی، اسمارٹ فون نوٹ 8 متعارف

Now Reading:

ریڈمی، اسمارٹ فون نوٹ 8 متعارف

ریڈمی کی جانب سے اسمارٹ فون نوٹ 8،  2021 متعارف کرادیا گیا ہے۔

ریڈمی نوٹ 8 کا ریفریش ماڈل ہے جس کو 2019 میں پیش کیا گیا تھا جو کہ دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہوا تھا۔

اس موبائل  کے ڈھائی کروڑ یونٹ فروخت ہوئے اور اسی کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر اس کا نیا ورژن بھی متعارف کرادیا گیا ہے۔

ریڈمی نوٹ 8، 2021 میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 85 پراسیسر موجود ہے، 6.3 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے تحفظ کے لئے گوریلا گلاس 5 کوٹنگ بھی کی گئی ہے۔

فون کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جو 48 میگا پکسل مین کیمرے، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ، 2 میگا پکسل میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ کیمرے پر مشتمل ہے۔

Advertisement

فون کے اندر 4000 ایم اے ایچ بیٹری 18 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ ہے۔

کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمت اور دستیابی کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر