Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی گرام میں نئے فیچرز کا اضافہ

Now Reading:

ٹیلی گرام میں نئے فیچرز کا اضافہ
ٹیلی گرام

ٹیلی گرام (میسجنگ ایپ) میں نئے فیچرز کا اضافہ کردیا گیا ہے جو جلد ہی صارفین کے لئے دستیاب ہونگے۔

ٹیلی گرام کے نئے فیچرز میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ ، وائس  چیٹ کے لئے منی پروفائلر اور نئے ویب ورژن سمیت کئی نئے فیچرز شامل ہیں۔

دیگر فیچرز میں چیٹ میں تصاویر اور ویڈیوز کو انگلیوں سے زوم کرنے کا آپشن بھی قابل ذکر ہے جبکہ آئی او ایس میں ویڈیو کو 15 منٹ فاسٹ فارورڈ اور ریوائنڈ بھی کیا جاسکے گا۔

شیڈول وائس چیٹ پر رنگا رنگ کاؤنٹ ڈاؤن دکھایا جائے گا اور صارفین کے پاس آپشن ہوگا کہ واٹس چیٹ شروع ہونے پر ایک نوٹیفکیشن موصول کرسکیں گے۔

ٹیلی گرام کے نئے فیچرز کی فہرست سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایپ مائیکرو سافٹ ٹیم، رومز اور گوگل میٹ دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر