
دنیا کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ ایمازون کی جانب سے پاکستان کو سیلرلسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک پیغام میں معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل نے ایمازون کے حوالے سے بات کی ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے دس سال سے نا ہوسکا وہ بالآخر موجودہ حکومت نے کر دکھایا۔
AMAZON نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔
Advertisementاس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے۔اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے. شکریہ عمران خان pic.twitter.com/c7PIqHCUTU
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 5, 2021
ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا ہے کہ ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے، اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں شامل ہونے سے ملک بھر میں اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
شہباز گل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے دس سال سے کسی حکومت نے نہیں کیا وہ بالآخر موجودہ حکومت نے کر دکھایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News