اسمارٹ فونز، آج کل ہر انسان کی زندگی کا لازمی حصہ ہے اور ہر عمر کا انسان اسمارٹ فون استعمال کرنے کا شوقین ہے۔
اسمارٹ فون کی بیٹری چارج کی جاسکتی ہے جس میں کچھ بیٹریز فکس ہوتی ہیں اور کچھ نہیں بھی، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے فون کو غلط طریقے سے چارج کر رہے ہیں۔
دن کے دوران موبائل چارج پر لگانا کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے لیکن رات بھر کے لئے موبائل کو چارج پر لگادینا بیٹری ک لائف اور کالٹی کومتاثر کرتا ہے۔
بیٹری کی لائف کے حوالے سے چند اہم باتیں:
1۔ لیتھیم اون بیٹریوں کو مکمل چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اس کا کیس لیڈ ایسڈ کے ساتھ ہوتا ہے۔
2۔ بیٹری کو مکمل چارج نہ کریں کیونکہ ہائی وولٹیج بیٹری پر دباﺅ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
