Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھری ڈی ٹیکنالوجی سے تیار گھر کیسا ہے؟

Now Reading:

تھری ڈی ٹیکنالوجی سے تیار گھر کیسا ہے؟

یورپ میں تھرڈی ٹیکنالوجی کے استعمال کی مدد سے ایک گھر تعمیر کیا گیا ہے جو کہ جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس تھری ڈی ٹیکنالوجی سے تیار گھر میں حال ہی میں ایک جورے نے رہنا شروع کیا ہے۔

اس جوڑے کا گھر کے حوالے سے کہنا ہے کہ اس گھر میں ہر چیر جدید ٹیکنالوجی سی سے لس ہے اور اس میں محفوظ ہونے کا بھی احساس ہوتا ہے۔

یہ گھر دیکھنے میں کسی گلیشیئر کی طرح کا ہے جو یورپ کی پہلی قانونی رہائش پذیر تھری ڈی پرنٹڈ جائیداد ہے۔

Advertisement

اس کی بوجھ اٹھانے والی دیواریں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار کی گئی ہیں

اس طرح کی ساخت کا گھر روایتی طریقہ کار سے تعمیر کرنا بہت مشکل اور مہنگا ہوتا ہے مگر تھری ڈی پرنٹنگ سے لاگت کافی کم ہوجاتی ہے۔

اس گھر کی تھری ڈی پرنٹنگ کے لیے ایک بڑے روبوٹک آرم اور نوزل کو استعمال کیا گیا، جن میں ایک مخصوص سیمنٹ شامل کیا گیا۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر