Advertisement
Advertisement
Advertisement

الکاٹیل نے سستا ترین فون لانچ کرادیا

Now Reading:

الکاٹیل نے سستا ترین فون لانچ کرادیا

ٹیلی کمیونیکیشن کی دنیا میں پاکستان بھر میں ایک لمبی فہرست موجود ہے جو کہ مارکیٹ اور صارف کی پسند کو دیکھتے ہوئے مقابلے میں لگی رہتی ہیں۔

اسی فہرست میں الکاٹیل کمپنی کا نام بھی شامل ہے جو کہ اپنے مہنگے موبائل فونز کی وجہ سے مشہور ہے۔

ٹیلی ویژن تیار کرنے کے لئے معروف کمپنی ٹی سی ایل کئی سال سے اسمارٹ فون کو بھی متعارف کرا رہی ہے لیکن اب  2 کم قیمت انٹری لیول فونز پیش کیے گئے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے  الکاٹیل 1 ایل پرو اور الکا ٹیل 1 کو پیش کیا گیا جو آنے والے مہینوں میں دستیاب ہوں گے۔

الکاٹیل 1 ایل پرو ستمبر میں لاطینی امریکا، مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں دستیاب ہوگا جس کی قیمت 20 ہزار پاکستانی روپے سے زائد رکھی گئی ہے۔

Advertisement

اس فون میں اوکٹاکور پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

فون میں 6.1 انچ کا ڈسپلے دیا گیا ہے۔ جبکہ بیک پر 13 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر پر مشتمل ڈوئل کیمرا سیٹ اپ موجود ہے۔

بیک پر 13 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر پر مشتمل ڈوئل کیمرا سیٹ اپ موجود ہے۔

یہ فون پرو ماڈل سے بھی سستا ہے جس کی قیمت 59 یورو (11 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے اور یہ اگست میں دستیاب ہوگا۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر