Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آئی فونز میں بٹن ختم کردیئے جائیں گے؟

Now Reading:

کیا آئی فونز میں بٹن ختم کردیئے جائیں گے؟

اطلاعات یہ ہیں کہ آئی فونز میں جلد ہی بٹن ختم کردیئے جائیں گے۔

یہ بٹن نادیدہ بیک لٹ ہولز میں ہوں گے جو اسکرین چھونے پر نمودار ہوں گے اور استعمال نہ کرنے پر غائب ہوجائیں گے۔

ہوسکتا ہے کہ اس سال کے آئی فون 13 ہی ایسے ہوں یا صارفین کو 2022 تک انتظار کرنا پڑے۔

اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ آئی فون 13 میں فنگرپرنٹ اسکینر کی واپسی ہورہی ہے جو اسکرین کے اندر نصب ہوگا جو بٹن لیس ڈیوائس کے لئے ضروری ہے۔

اسی طرح ایپل کی جانب سے نوچ کا حجم بھی کم کیے جانے کا امکان ہے جس سے بھی بٹن لیس ڈیزائن کی اہمیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر