Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب اسمارٹ فون کی مدد سے انفیکشن کی تشخیص ہوسکے گی

Now Reading:

اب اسمارٹ فون کی مدد سے انفیکشن کی تشخیص ہوسکے گی

کینیڈا میں ایک ایسا آلہ تیار کیا گیا ہے جس کو اسمارٹ فون میں نصب کر کے کسی بھی قسم کے انفیکشن  کے حوالے سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں  مِک ماسٹر نامی ایک پروٹوٹائپ تیارکرلیا گیا ہے ۔

اس میں دو چینل (راستوں) والا برقی سینسر لگا ہے جو ایک چپ پر نصب ہے، اس کا پروسیسنگ ماڈیول یو ایس بی اسٹک جیسا ہے جس میں چپ فٹ ہوجاتی ہے۔

جیسے ہی خون، لعاب، یا پیشاب کا ایک قطرہ چپ پر رکھا جاتا ہے، چپ میں پہلے سے موجود ڈین این اے اینزائم نمونے میں موجود بیکٹیریا میں پروٹین کے آثار سے تعامل کرتے ہیں اور اس طرح بیکٹیریا کی نشاندہی ہوسکتی ہے۔

اس کے تمام نتائج اسمارٹ فون ایپ پر ظاہر ہوجاتےہیں اور منٹوں سے لے کر ایک گھنٹے تک اس کے نتائج ظاہر ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر