Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگلی نسل کے لئے نئی اور بہتر ٹیکنالوجی کا کامیاب مظاہرہ

Now Reading:

اگلی نسل کے لئے نئی اور بہتر ٹیکنالوجی کا کامیاب مظاہرہ
بہتر ٹیکنالوجی

جہان ایک طرفدنیا بھر میں 5جی ٹیکنالوجی کو بہترین اور سب سے زیادہ تیز سمجھا جاتا ہے اور اس سے بہتر کوئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی کوئی اطلاعات موجود نہیں ہیں۔

وہیں دوسری جانب سام سنگ کمپنی کی جانب سے بہترین ترسیلات اور انٹرنیٹ کے لئے ایک ٹیکنالوجی کا کامیاب مظاہر کیا گیا ہے۔

اس ٹیکنالوجی کو 6 جی کا نام دیا گیا ہے اور اس کا مظاہرہ  سام سنگ الیکٹرونکس اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا کی مشترکہ ٹیم نے کیا ہے۔

بات کی جائے 6جی ٹیکنالوجی کے حوالےسے  تو 6 جی ٹیکنالوجی کےلیے ڈیٹا ٹرانسفر اسپیڈ 1,101 ایم بی پی ایس سے شروع ہو کر ایک ٹیرابٹس فی سیکنڈ تک چلی جاتی ہے۔

 6 جی ٹیکنالوجی سے ڈیٹا ٹرانسفر کی رفتار، فائیو جی کے مقابلے میں 50 گنا تک زیادہ ہوگی جبکہ اس کی اوسط رفتار، فائیو جی سے 10 گنا زیادہ رہے گی۔

Advertisement

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر