
ٹیسلا کمپنی، جو کہ الیکٹرک کار بنانے کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے ۔
ٹیسلا کمپنی کی جانب سے اپنی الیکٹرک کاروں کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ فروحت کی جانے والی پونے 3 لاکھ گاڑیاں دنیا بھر سے واپس منگوائی جائینگی۔
اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ گاڑی میں فنی خرابی کے باعث انسانی جانوں کو تقصان پہنچ سکتا ہے۔
کمپنی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کروز کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث ڈرائیور معمولی غلطی سے اسے ایکٹویٹ کر سکتا ہےاسی لئے گاڑیوں کو واپس منگوا کر اس کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
کمپنی نے بتایا ہے کہ سافٹ ویئر میں خرابی کے باعث گاڑی کی رفتار اچانک بڑھ سکتی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News