Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی تشخیص کے لئے جدید اسکینرز کے استعمال کی منظوری

Now Reading:

کورونا کی تشخیص کے لئے جدید اسکینرز کے استعمال کی منظوری

دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے پہلے احتتیاطی تدابیر لاگو کی گئیں جس دوران سائنسدان کورونا ویکسین بنانے میں کامیاب ہوئے جس سے آج بہت سے لوگ معمولات زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔

آج کے اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں کورونا کی فوری تشخیص کے لئے جدید اسکینرز کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ اسکیننگ سسٹم ای ڈی ای ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ابو ظہبی نے تیار کیا ہے جو الیکٹرومیگنیٹک ویوز کی مدد سے انفیکشن کا پتہ لگا سکتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب کورونا وائرس کے آراین اے ذرات ہوتے ہیں تو الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں تبدیلیاں رونما ہو جاتی ہیں لہٰذا ای ڈی ای اسکینرز ان الیکٹرو میگنیٹک ویوز سے کورونا وائرس کا فوری پتہ لگا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ ابوظہبی کی جانب سے مقامی طور پر بنایا جانے والا جدید ای ڈی ای اسکینرز کے فوری استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

Advertisement

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر