آئی فون صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی
ایپل کمپنی کی جانب سے پیش کردہ آئی فون 13 کی سریز کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ اس سیریز کے ماڈل کافی منفرد ہونگے۔
اس حوالے سے رپورٹس میں بھی یہی بتایا جارہا ہے کہ اب تک کی طاقتور ترین بیٹریز دی جائیں گی جو کہ 4352 ایم اے ایچ بیٹری ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق ایپل آئی فون 13 کے نئے ماڈل کے فیچرز میں 1 ہزار جی بی اسٹوریج کی گنجائش ہو گی اور اس کا کیمرہ ایک الٹرا وائڈ کیمرہ ہے جو کہ ایف 1.8 آپٹکس کے ساتھ ہوگا جس میں سینسر شفٹ کا فیچر دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ فائیو جی موڈیم کے سبب آئی فون 13 پرو میکس کو تمام سات ماڈلز میں خاص اہمیت حاصل ہے۔
آئی فونز 13 کے ماڈلز میں آئی فون 13، آئی فون 13 منی، آئی فون 13 پرو اور آئی فون پرو میکس شامل ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
