ایپل کمپنی کو بڑا دھچکا لگ گیا
ایپل کمپنی کے مطابق کمپنی کے ویب اسٹور کے علاوہ ایپس کی ڈسٹریبوشن کی اجازت دینے پر صارفین کو سیکیورٹی کے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
اس حوالے سے ایپل کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ سائیڈ لوڈنگ ایپس کی اجازت دینے سے آئی او ایس پلیٹ فارم کی سیکیورٹی کم ہونے سے صارفین کو سیکیورٹی کے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
کمپنی کے بیان کے مطابق ہیکرز یا اسکیمرز ان ایپس کا غلط استعمال کرتے ہوئے صارفین کو گمراہ اور آئی فون کی سیکیورٹی فیچرز اور پرائیویسی کی خلاف ورزی کرسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ ایپل کمپنی پر ریگولیٹرز اور ڈیویلپرز کی جانب سے ایپ اسٹور کے حوالے سے سخت دباؤ کا سامنا ہے ۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
