Advertisement
Advertisement
Advertisement

زخموں کے خون کو فوری طور پر روکنے والا آلہ تیار

Now Reading:

زخموں کے خون کو فوری طور پر روکنے والا آلہ تیار

عام طور پر جب کوئی گہرا زخم لگتا ہے تو اس میں کافی دیر تک خون بہہ جاتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے۔

لیکن لوبورویونیورسٹی ایک طالبعلم نے اپنی صلاحیتوں سے ایک ایسا آلہ بنایا ہے جس سے فوری طور پر گہرے زخموں کا خون روکا جاسکتا ہے۔

یہ آلہ  ایک نرم پیڈ کی طرح ہے اور گھاؤ میں داخل ہوکر پھیل کر خون کو روکتا ہے۔

 اس آلے کی مدد سے صرف پانچ منٹ میں گہرے ترین زخم سے بھی لہو کا رساؤ بند کرسکتا ہے۔

Advertisement

لوبورویونیورسٹی کے طالبعلم نے اسے ’ریپڈ ایمرجنسی ایکٹی ویٹنگ ٹیمپونیڈ‘ یعنی ری ایکٹ کا نام دیا گیا ہے۔

ایکچوایکٹر ایک دستی آلہ ہے جس کی پشت پر ایل سی ڈی دیکھتے ہوئے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

توقع ہے کہ بہت جلد اسے مزید بہتر بنا کر حادثات میں آزمایا جائے گا۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر