Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکرو سافٹ نے ایمرجنسی ونڈوز ڈاؤنلوڈ کرنے کی ہدایات جاری کردیں

Now Reading:

مائیکرو سافٹ نے ایمرجنسی ونڈوز ڈاؤنلوڈ کرنے کی ہدایات جاری کردیں

مائیکرو سافٹ کی جانب سے صارفین کو کمپیوٹر میں ایمرجنسی ونڈوز ڈاؤنلوڈ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام کے ذریعے مائیکرو سافٹ نے اپنے صارفیں کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد اپنے کمپیوٹرز میں ایمرجنسی ونڈوز ڈاؤنلوڈ کر جائے ۔

Advertisement

کمپنی کی جانب سے یہ ہدایات سسٹم میں سنگین سیکیورٹی خامی کی شناخت کے بعد جاری کیا گیا ہے کیونکہ  اس خامی سے فائدہ اٹھا کر آسانی سے ہروگرامز انسٹال کرسکتے ہیں، ڈیٹا دیکھ، ایڈٹ یا ڈیلیٹ کرسکتے ہیں یا نئے یوزر اکائونٹس بناسکتے ہیں۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی ونڈوز ڈاؤنلوڈ کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کیونکہ یہ خامی ونڈوز کے تمام سپورٹیڈ ورژنز پر اثرانداز ہوسکتی ہے   ۔

اس سے قبل یکم جولائی کو مائیکروسافٹ نے کہا تھا کہ وہ اس سیکیورٹی خامی سے آگاہ ہے اور اس معاملے پر تحقیقات کی جارہی ہے، اب اس کی روک تھام کے لیے اپ ڈیٹس کو جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر