Advertisement
Advertisement
Advertisement

نووا 8 سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا گیا

Now Reading:

نووا 8 سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا گیا

ہواوے کمپنی کی جانب سے نووا 8 سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا گیا ہے۔

 نووا 8 فائیو جی، نووا 8 پرو 4 جی، نووا 8 پرو 5 جی اور نووا 8 ایس ای پیش کیے جاچکے ہیں لیکن نووا 8 آئی اس سیریز کا نیا فون ہے۔

نووا 8 آئی میں 6.67 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جسے کمپنی نے ایج لیس ڈسپلے کا نام بھی دیا ہے، جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر ہیں۔

فون کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جو سرکولر آئی لینڈ ڈیزائن میں دیا گیا ہے۔

فون کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ، 2 میگا پکسل میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر کیمرے موجود ہیں۔

Advertisement

4300 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ 66 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے اور کمپنی کا کہنا ہے کہ بیٹری صفر سے سو فیصد تک صرف 38 منٹ میں چارج ہوسکتی ہے۔

اس فون کو سب سے پہلا ملائیشیا میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے اور اس کا 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 1299 ملائیشین رنگٹ (49 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر