Advertisement
Advertisement
Advertisement

20 جی بی ریم والا فون تیار

Now Reading:

20 جی بی ریم والا فون تیار

زی ٹی اے کے اشتراک سے 20 جی بی ریم والا فون تیار کرلیا گیا ہے جس کا نام  ایکسون 30 بتایا گیا ہے۔

 ایکسون 30 ایک اسمارٹ فون ہے جو کہ دنیا کا پہلا 20 جی بی ریم والا فون ثابت ہوگا۔

زیادہ خاص بات یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے 20 جی بی ریم سے لیس اسمارٹ فون کے بارے میں بتانا ہے جو ممکنہ طور پر ایکسون 30 ہوسکتا ہے۔

اب تک 16 سے 18 جی بی ریم والے فون تو سامنے آئے ہیں مگر 20 جی بی ریم والا کوئی فون پیش نہیں ہوا درحقیقت اکثر کمپیوٹرز میں بھی ریم اتنی طاقتور نہیں ہوتی۔

ایکسون 30 کب تک متعارف ہوگا ابھی کہنا مشکل ہے تاہم یہ کمپنی اس سے قبل اپریل میں ایکسون 30 سیریز کے 3 فونز پیش کرچکی ہے جن میں سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں دیا گیا۔

Advertisement

 ایکسون 30 کا نیا ورژن متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جس میں سیکنڈ جنریشن انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرے کو دیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق کمپنی کے انجنیئرز نے سابقہ ماڈل کے مسائل پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر