
مقبول ترین کمپنی نے گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر شامل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ کی مقبول ترین کمپنی گوگل میپس نے میپ ایپلیکیشن میں انسائیٹ ٹیب کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
انسائیٹ کے ذریعے گوگل کی جانب سے صارفین کو اپنی سرگرمیوں کا موازنہ کرنے میں مدد فراہم کی جائے گی۔
اس فیچر سے انہیں یہ جاننے کا موقع ملے گا کہ ایک ماہ کے دوران مختلف ذرائع سے سفر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے پیروں پر یعنی چل کر کتنا وقت گزارا ہے۔
اس کے علاوہ ذاتی اعدادوشمار سے صارفین کو اندازہ ہوسکے گا کہ ان کی سفری عادات کیا ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News