Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون سے ڈیلیٹ کی گئی تصاویر واپس کیسے لائیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

Now Reading:

آئی فون سے ڈیلیٹ کی گئی تصاویر واپس کیسے لائیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

آئی فون کے استعمال کرنے والے صارفین فیچرز کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں اور بہت محتاط بھی رہنا ان کے معمولات زندگی میں شامل رہتا ہے۔

بہت سے صارفین کو یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ جہاں ان کے فون سے ان کی تصاویر ڈیلیٹ ہوجائیں تو انہیں واپس حاصل کیسے کیا جائے۔

اس مسئلے کے حل کے لئے آج ہم اس آرٹیکل میں آپ کو بتائیں گے۔

آئی فون میں موجودہ تصاویر اگر ڈیلیٹ ہوجائیں تو انہیں واپس لانے کے لئے 3 طریقے موجود ہیں۔

1:۔ آئی ٹیونز بیک اپ کے ذریعے

Advertisement

کمپیوٹرز پر آئی ٹیونز ایپلیکیشن آئی فونز کی ترتیبات اور ان کا انتظام کرنے کا باضابطہ طریقہ ہے۔

آپ آئی فون سے ڈیلیٹ شدہ تصاویر کو ایک وقت کے لئے فون کا بیک اپ بحال کر کے بھی واپس کر سکتے ہیں لیکن اس سے آپ کے پورے فون کا سارا ڈیٹا واپس آ جاتا ہے۔

2۔ آئی کلاؤڈ سروس استعمال:

آئی کلاؤڈ تصاویر کو اسٹور کرنے کا کام کرتی ہے۔

 آئی کلاؤڈ سروس کے ذریعے ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر کو واپس کرنا شروع کر دیں لیکن اس کے لئے آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ یہ آپ نے پہلے آن کر رکھا تھا۔

3۔ فوٹو واپس کرنے کی ایپلیکیشن:

Advertisement

چند ایپلی کیشنز کے ذریعے آپ بیک اپ کاپی کے بغیر ڈیلیٹ شدہ تصاویر کو دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اسے استعمال میں آسان ایپلی کیشن سمجھا جاتا ہے جس کے لیے زیادہ تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر