Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک ڈیٹا لیک: آپ کیسے جان سکتے ہیں آپ کا ڈیٹا لیک ہوا ہے یا نہیں؟

Now Reading:

فیس بک ڈیٹا لیک: آپ کیسے جان سکتے ہیں آپ کا ڈیٹا لیک ہوا ہے یا نہیں؟

آج دنیا کے ہر کونے میں موجود شخص چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا  فیس بک استعمال کر رہا ہے۔

یہ وہ پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں رابطہ نہایت ہی آسان ہوجاتا ہے ۔

یہ پلیٹ فارم بزنس انڈسٹری کو بھی اپنی اشیاء فروحت کرنے یا مکمل بزنس چلانے کی بھی اجازت دیتا ہے لیکن کچھ اصول اور قوائد کی بناء پر ایسا کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

یعنی یوں کہا جائے کہ یہاں اچھے اور برے ہر طرح کے لوگ ملیں گے ، ایسے میں اگر آپ کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوجائے یا پھر یہان سے آپ کا ڈیٹا لیک ہوجائے تو یہ بات آپ کو کیسے پتہ چلے گی؟

اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کا ڈیٹا ہیک ہوا ہے یا نہیں درج ذیل طریقہ کار کے ذریعے یہ جانا جاسکتا ہے؟Have I been pawned ویب سائٹ پر جائیے۔آپ کے پاس ان پٹ باکس کھل جائے گا یہاں انٹرنیشنل فارمیٹ میں اپنا نمبر درج کریں۔

Advertisement

اگر آپ کو ’good news ‘میسیج موصول ہوتو آپ کے لیے خوشی کی خبر ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ کا نمبر فیس بک ڈیٹا لیک ہونے والے نمبرز میں شامل نہیں لیکن اگر آپ کو ’oh no‘کا میسیج موصول ہو تو سمجھ لیں آپ کی آئی ڈی اور نمبر ہیک کیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر