Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریڈمی، نوٹ 10 سیریز کا سستا ترین 5 جی فون متعارف

Now Reading:

ریڈمی، نوٹ 10 سیریز کا سستا ترین 5 جی فون متعارف

اسمارٹ فون موبائل کمپنی ریڈمی کی جانب سے نوٹ 10 کی سیریز کا سسٹا ترین 5 جی فون متعارف کرادیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے نوٹ 10 سیریز کا یہ  8واں ماڈل ہے  جو کہ جاپان میں متعارف کرایا گیا ہے جو کہ اب تک  5 جی کا بہتر ورژن تصور کیا جاسکتا ہے۔

فیچرز:

بات کی جائے اس موبائل فون کے فیچرز کی تو اس فون میں دیئے جانے والے فیچرز جاپانی موبائل مارکیٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے  دیئے گئے ہیں۔

1۔ اس فون کا ڈیزائن ریڈمی نوٹ 10 فائیو جی جیسا ہی ہے مگر اس کے اندر میڈیا ٹیک کے ڈیمینسٹی 700 کی بجائے کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 480 پراسیسر دیا گیا ہے۔

Advertisement

2۔ ریڈمی نوٹ 10 جے ای میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا ہے، جس میں 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔

3۔ فون میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

4۔ فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ کیمرے موجود ہیں۔

قیمت:

Advertisement

اس فون کی قیمت 262 ڈالرز (42 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر