Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری

پاکستان بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے ایک خوشخبری یہ ہے کہ  آئندہ چھ ماہ کے دوران کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرائے جائنگے۔

لکی موٹرز کارپوریشن جنوبی کوریا ئی کار کمپنی “کیا” کا پکانٹو ماڈل، ایس یو وی ماڈلز ” اسٹانک” اور ” اسپورٹیج” اور فرانسیسی کمپنی پیجو کی ایس یو وی 2008 متعارف کرائے گی ۔

ذرائع  کے مطابق ” کیا ” گاڑیوں کی پیداوار کو ترجیح دی جائے گی جبکہ فرانسیسی کارمیکر پیجو کی گاڑیاں پہلے پہل کم مقدار میں تیار کی جائیں گی جبکہ طلب میں اضافے پر پروڈکشن میں اضافہ کردیا جائے گا۔

یادرہے اسٹانک کو ہونڈا ویزل ایچ آر وی اور ٹویوٹا سی ایچ آر کے مقابلے میں متعارف کرایا جارہا ہے ۔

لکی موٹرز کارپوریشن پہلے سے ہی ملک میں  ” کیا اسپورٹیج” تیار کررہی ہے جو پاکستان کی مقبول ترین ایس یو وی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر