Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنسدانوں نے ایسی ایپ ایجاد کرنے کا دعویٰ کردیا جو کھانسی کی آواز سن کر بیماری کی تشخیص کر لے گی

Now Reading:

سائنسدانوں نے ایسی ایپ ایجاد کرنے کا دعویٰ کردیا جو کھانسی کی آواز سن کر بیماری کی تشخیص کر لے گی

ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا آلہ تیار کیا گیا ہے جس میں صرف آواز کی مدد سے کورونا وائرس کی تشخیص ہوجائیگی۔

رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی ایپ تیار کر لی ہے جس کی مدد سے کھانسی کی آواز سے اس بات کا بھی پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ کھانسی کس بیماری کے سبب ہو رہی ہے۔

 اس ایپ کے سامنے کھانسنے سے یہ کھانسی کی آواز کو سینسرز کی مدد سے تشخیص کرتی ہے اور اس بیماری کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرتی ہے۔

یہ ایپ ابھی تجرباتی بنیادوں پر ہے اور اسپین میں اس پر ریسرچ جاری ہے جہاں پر اس ایپ پر اس بات کی جانچ کی جا رہی ہے کہ ایپ مختلف اور تیز آوازوں پر کس طرح ردعمل ظاہر کرتی ہے۔

یہ ایپ تجرباتی طور پر گوگل پلے اسٹور پر موجود ہے اور لوگوں نے اس ایپ کو 4۔3 ریٹ کیا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ افراد اس مشین سے مستفید ہو رہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ کھانسی کا سبب پھیپھڑوں میں ہونے والی کسی نہ کسی خرابی کا اشارہ ہوتی ہے جس کی تشخیص ماہر ڈاکٹر معائنے کے بعد ہی کر سکتے ہیں۔

اس وجہ سے کھانسنے والے شخص کو بھی چاہیے کہ وہ کھانستے ہوئے منہ کو ڈھک لے تاکہ اس کے جراثیم دوسروں تک منتقل نہ ہو سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر