Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر استعمال کیوں ہوگا؟ وجہ ایسی جو سب کو دنگ کردے گی

Now Reading:

اب تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر استعمال کیوں ہوگا؟ وجہ ایسی جو سب کو دنگ کردے گی

اس دور جدید میں جب سے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز آئے ہیں تب سے ایک ہی نوعیت کا چارجر سب کے لئے استعمال ہوتا تھا تاہم سب کی چارجنگ اسپیڈ الگ الگ ہوتی تھی۔

لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب اسمارٹ فونز کے چارجر بھی الگ الگ آنے لگے ہیں جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ٹیکنالوجی میں جدت آرہی ہے۔

لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ اب تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر استعمال ہوگا جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ الگ الگ قسم کے چارجر کے باعث پھیلنے والے اضافی کچرے کو کم کرنا ہے ۔

اس حوالے سے یورپی سائنسدانوں نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  ہر سال استعمال شدہ اور خراب چارجنگ کیبلز کی وجہ سے سالانہ 11000 ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے۔

اس رپورٹ کی پیش نظر یورپی کمیشن کی جانب سے اپنے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تمام اسمارٹ فون اور چھوٹے الیکٹرانک آلات بنانے والی کمپنیاں ایک ہی قسم کا چارجر بنائیں گی یعنی صرف اور صرف سی ٹائپ چارجر بنائے جائیں گے۔

Advertisement

کیونکہ اگر صرف ایک ہی چارجر ہوگا تو سب کچھ اسی سے چارج ہو جائے گا، ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔

 یورپی کمیشن نے صارفین کو بھی کہا ہے کہ وہ اپنی نئی ڈیوائس خریدیں تو پرانے ہی چارجر کو استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر