Advertisement
Advertisement
Advertisement

فون چارج کرتے ہوئے استعمال کرنا ہے تو، کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

Now Reading:

فون چارج کرتے ہوئے استعمال کرنا ہے تو، کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

آج کل اسمارٹ فون ہر ایک کی ضرورت ہے اور شاید ہر وقت کی ضرورت بھی ہے اسی لئے اسے ہر وقت چارج رکھنا بھی ضروری ہوگیا ہے۔

ہر وقت چارج رکھنے کے لئے کچھ لوگ اپنے ساتھ چارجر لے کر گھومتے ہیں اور کچھ لوگ پاور بینک کا استعمال کرتے ہیں اور اس دوران موبائل کا استعمال بھی کر رہے ہوتے ہیں۔

موبائل کو چارج پر لگا کر استعمال کرنا بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر پھر بھی آپ ایسا چاہتے ہیں تو کم سے کم ان باتوں کا خیال رکھیں۔

1 اس دوران موبائل کی ہر غیر ضروری ایپلی کیشن کو بند کردیں، صرف اور صرف ضرورت کی ایپس کو آن رکھیں۔

2۔ اس دوران موبائل میں ویڈیو کبھی نا بنائیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ ویڈیو بناتے وقت موبائل زیادہ بیٹری کو استعمال کرتا ہے اور یہ خدشہ ظاہر کرتا ہے کہ موبائل جلد ہی پھٹ جائے گا۔

Advertisement

3۔ اس دورانِ چارجنگ موبائل کو ہرگز اپ ڈیٹ نہ کریں کیونکہ اس  سے موبائل کے پروسیسر processor کی رفتار میں بھی کمی ہوتی ہے اور خراب بھی ہوسکتا ہے۔

4۔ چارجنگ کے دوران آپ فون کال پر بات کرنے سے پرہیز کریں۔

5 ۔ اگر آپ کو فون چارجنگ کے دوران موبائل استعمال کرنا ہے اور بہت ضروری ہے تو آپ صرف اور صرف میسج کی حد تک استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر