Advertisement
Advertisement
Advertisement

کونسے اینڈرائیڈ صارفین گوگل سروسز استعمال نہیں کرسکتے؟

Now Reading:

کونسے اینڈرائیڈ صارفین گوگل سروسز استعمال نہیں کرسکتے؟
اینڈروئیڈ فون پر سست انٹرنیٹ سے پریشان ہیں؟

اگر آپ آج بھی پرانے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کر رہے ہیں تو یہ  آپ کے لئے بری  خبر ہے کہ بہت جلد آپ گوگل کی سروسز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔

رپورٹس کے مطابق رواں سال 27 ستمبر کے بعد سے پرانے تمام اینڈرائیڈ فونز  گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 27 ستمبر کے بعد سے اینڈرائیڈ 2.3.7 یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے فونز پر گوگل کی جانب سے گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 27 ستمبر کے بعد جب صارفین ان ڈیوائسز پر جی میل یوٹیوب اور میپس پر سائن ان ہوں گے تو ان کو یوزر نیم یا پاس ورڈ ایررز کا سامنا ہوگا۔

گوگل کی جانب سے یہ قدم اٹھانے کی اصل وجہ صارفین کے ڈیٹا کو سیکیور بنانا ہے اور اگر آپ بھی اینڈرائیڈ 2.3.7 یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے فونز کا استعمال کر رہے ہیں تو جلدی ہی اپنا موبائل چینج کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر