Advertisement
Advertisement
Advertisement

صارفین کی حفاظت کیلئے واٹس ایپ نے زبردست اپ ڈیٹ کردی

Now Reading:

صارفین کی حفاظت کیلئے واٹس ایپ نے زبردست اپ ڈیٹ کردی

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی اپ ڈیٹس کی صورت میں صارفین کی چیٹ، تصاویر، ویڈیوز اور کالز کو محفوظ بنانے پر خصوصی کام کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ نے صارف کی چیٹ اور ڈیٹا کو مزید محفوظ بنانے کے لیے سیکیورٹی کا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت وہ اب گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ پر بھی بے فکر ہوکر چیٹ کو محفوظ کرسکتے ہیں۔

واٹس ایپ کے مطابق اس فیچر کی تیاری کے دوران بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر ماہرین نے کافی جدوجہد کے بعد بالآخر کامیابی حاصل کرلی ہے۔

خیال رہے کہ واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین موجود ہیں، جو کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے نت نئے فیچرز اور سہولیات متعارف کرائی جاتی ہیں۔

واٹس ایپ نے صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ سسٹم متعارف کرایا، جس کے بعد کمپنی کا ملازم بھی کسی صارف کی چیٹ وغیرہ نہیں پڑ سکتا، اس کا دو صارف یعنی پیغام بھیجنے اور موصول کرنے والے سے ہی تعلق ہے، اسی کے تحت اُن کا ڈیٹا محفوظ بنایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر