Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون میں بڑا سکیورٹی نقص، کمپنی کا دعویٰ دھرے کا دھرا رہ گیا

Now Reading:

آئی فون میں بڑا سکیورٹی نقص، کمپنی کا دعویٰ دھرے کا دھرا رہ گیا

ایپل کمپنی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان  کا آپریٹنگ سسٹم محفوظ ترین ہے اور وہ صارفین کا ڈیٹا مخفوظ بنانے کی ہر  کوشش کرتے ہیں ۔

لیکن کمپنی کا یہ دعویٰ اس وقت دھرے کا دھرا رہ گیا جب چین کے ایک نوجوان نے ایک صارف کا آئی فون ہیک کر کے اس میں سے سب ڈیٹا چوری کرلیا۔

اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے آئی فون 13 پرو کے ایک صارف کا فون ہیک کرتے ہوئے باآسانی اس کی فون ہیک اور دیگر ایپس میں داخل ہوگیا ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان نے بتایا کہ اس سکیورٹی نقص کا فائدہ اٹھا کر ہیکرز صارف کے فوٹوز، گیلری اور تمام ایپس تک بغیر کسی مشکل کے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق آئی فون 13 پرو میں سیکیورٹی نقص موجود ہے جو کہ کمپنی کے کئے گئے دعوے کے بالکل برعکس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر