Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ واٹس ایپ نے انتہائی اہم اعلان کردیا

Now Reading:

کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ واٹس ایپ نے انتہائی اہم اعلان کردیا

واٹس ایپ پہلے تمام صارفین کے لئے ایک جیسا ہی تھا لیکن صارفین کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے پزنس اکاؤنٹس بھی بنائے جانے لگے۔

گوگل پلے اسٹور میں یہ واٹس ایپ ’بزنس‘ کے نام سے علیحدہ لسٹ میں شامل ہے جبکہ واٹس ایپ کمپنی نے اس کے لیے لوگو بھی تبدیل ہے۔

کمپنی کی جانب سے اس ایپلیکیشن میں بھی سہولیات کے حوالے سے فیچرز میں تبدیلی کی جاتی ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور تبدیلی کی گئی ہے۔

بزنس اکاؤنٹس کے لئے کمپنی کی جانب سے آزمائشی بنیادوں پر ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کو میسج ریٹنگ کا نام دیا گیا ہے۔

اس فیچر کے بعد بزنس اکاؤنٹس کی مدد سے کاروبار کرنے والوں کی سروس، مصنوعات اور معیار کو دیکھتے ہوئے گاہک ریٹنگ دیں گے۔

Advertisement

صارفین کے لیے پانچ اسٹارز متعارف کرائے گیے ہیں۔ جیسے اگر کسی صارف کو آرڈر کی گئی چیز پسند نہیں آئے گی تو اُس کو اختیار ہوگا کہ وہ ایک اسٹار پر کلک کر کے ناپسندیدگی کا اظہار کرسکے گا۔

خیال رہے کہ  یہ فیچر آزمائشی طور پر اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے چند صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر