Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف کمپنی کا کم قیمت موبائل فون متعارف؛ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

معروف کمپنی کا کم قیمت موبائل فون متعارف؛ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

امریکی موبائل کمپنی موٹرولا کی جانب سے کم قیمت والا موبائل فون متعارف کرایا گیا ہے جو کہ پاکستانیوں کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے۔

موٹرولا کمپنی کی جانب سے موٹو ای 40 متعارف کرا دیا ہے جو کہ ہر طبقے سے تعلق رکھنے والا باآسانی خرید سکتا ہے۔

فون میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔

موٹو ای 40 کے اندر یونی ایس او سی ٹی 700 پراسیسر موجود ہے جبکہ فنگر پرنٹ اسکینر بیک پر نصب ہے۔

یہ فون 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج سے لیس ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

فون کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر کیمرے موجود ہیں۔

موٹرولا نے فون تو متعارف کرا دیا ہے مگر ابھی اس کی قیمت اور دستیابی کے بارے میں اب تک کچھ نہیں بتایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر