Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل نے کروم استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کردیا

Now Reading:

گوگل نے کروم استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کردیا

گوگل کی جانب سے گوگل کروم براؤزر کے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گوگول نے کروم صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کروم پر ہیکر حملہ آور ہوسکتے ہیں ۔

گوگل نے بتایا ہے کہ ہیکرز کا کروم پر حملہ آور ہونا صارفین کی قیمتی معلومات لیک کرسکتا ہے ۔

اس خدشے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے گوگل نے بتایا ہے کہ کروم براؤزنگ سیکیورٹی سسٹم میں کچھ خامیاں سامنے آئی ہیں۔

گوگل کی جانب سے سیکیورٹی سسٹم پر خدشات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ  صارفین  جلد از جلد کروم کا جدید ترین ورژن اپڈیٹ کریں تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان کا سامنا نا کرنا پڑے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر