Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنر کے 2 نئے مدرینج اسمارٹ فون متعارف

Now Reading:

آنر کے 2 نئے مدرینج اسمارٹ فون متعارف

آنر کمپنی کی جانب سے 5 جی ٹیکنالوجی کے ساتھ 2 نئے مدرینج اسمارٹ فون متعارف کرائے گئے ہیں جس میں طاقتور بیٹریز  کا استعمال کیا گیا ہے۔

 آنر کی جانب سے آنر ایکس 30 آئی اور ایکس 30 میکس چین میں متعارف کرائے گئے ہیں جن میں میڈیا ٹیک پراسیسر، ایل سی ڈیز موجود ہیں۔

آنر ایکس 30 آئی:

اس فون میں 6.7 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔

اسکرین میں پنچ ہول ڈیزائن میں 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔

Advertisement

فون کے اندر میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 810 فائیو جی پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔

ایکس 30 آئی میں 4000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جس کے ساتھ 22.5 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔

کمپنی کے مطابق فون کی موٹائی محض 7.45 ایم ایم اور وزن 175 گرام ہے۔

آنر ایکس 30:

یہ اس کمپنی کا سب سے بڑے ڈسپلے والا اسمارٹ فون بھی ہے۔

اس میں 7.09 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ ڈوئل اسپیکرز بھی ڈیوائس کا حصہ ہیں۔

Advertisement

فرنٹ پر واٹر ڈراپ نوچ میں 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

ایکس 30 میکس میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 900 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر