Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے آپ کے پسندیدہ فیچر کو ختم کرنے کی تیاری کرلی

Now Reading:

واٹس ایپ نے آپ کے پسندیدہ فیچر کو ختم کرنے کی تیاری کرلی

واٹس ایپ دنیا بھر میں  بڑے پیمانے پر پیغامات کی ترسیل کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک بڑا پلیٹ فارم ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے اس کے موجودہ فیچرز میں صارفین کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے تبدیلیاں کی جاتی ہیں لیکن اس بار واٹس ایپ آپ کے پسندیدہ فیچر کو ختم کرنے کا سوچ رہا ہے۔

اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  واٹس ایپ کی جانب سے ایسا فیچر متعارف کروایا جائے گا جس کے ذریعے گوگل ڈرائیو میں محفوظ کیے جانے والے واٹس ایپ بیک اپ کے لیے لامحدود اسٹوریج کا آپشن ختم ہوجائے گا۔

لامحدود اسٹوریج کے آپشن کو ختم کر کے  گوگل ڈرائیو میں صارفین کو ایم بی 200 کا آپشن فراہم کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ یہ فیچر تیاری کے مراحل میں ہے اور اسے جلد ہی واٹس ایپ کی فیوچر اپ ڈیٹ کے طور پر متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement

صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری تصور کی جارہی ہے کیونکہ  گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ کو محفوظ کرنے کا طریقہ کار سب سے آسان اور موثر طریقہ تصور کیا جاتا ہے۔

 گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ کو محفوظ کرنے کا طریقہ کار سب سے آسان اور موثر طریقہ تصور کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر