Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوا میں موجود پانی کو نچوڑ کر پینے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے

Now Reading:

ہوا میں موجود پانی کو نچوڑ کر پینے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے

ٹیکنالوجی میں ہر روز وسعت پیدا ہورہی ہے جس سے انسان کے روزمرہ کاموں میں آسانیوں سمیت مختلف قسم کی تحقیقات میں بھی مدد ملتی ہے۔

ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے ایک پراثر مقالہ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق ہوا میں موجود پانی کو نچوڑ کر پینے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے امریکی ادارے کے ماہرین نے ان ٹیکنالوجیز کی تمام اقسام، مختلف خطّوں میں موسمی حالات اور ہوا میں نمی کا جائزہ لے کر بتایا ہے کہ اگر موجودہ ٹیکنالوجی کو درست طور پر رائج کیا جائے تو ساری دنیا میں کم از کم ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا انتظام ہوسکتا ہے۔

ان ٹیکنالوجیز میں مزید بہتری کی گنجائش ہے لیکن اب بھی یہ اتنی پختہ ہوچکی ہیں کہ ہوا میں صرف 30 فیصد نمی پر بھی مناسب مقدار میں پانی بنا سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ  دنیا بھر میں 2 ارب 20 کروڑ افراد کو پانی کی قلت کا سامنا ہے جن کی بڑی تعداد زیریں افریقہ، جنوبی ایشیا اور لاطینی امریکا میں رہائش پذیر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر