Advertisement
Advertisement
Advertisement

سروسز کی بندش کے باعث مارک زکربرگ کو اربوں روپے کا نقصان

Now Reading:

سروسز کی بندش کے باعث مارک زکربرگ کو اربوں روپے کا نقصان

گزشتہ روز چند گھنٹے فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجر کی سروسز بند رہیں تھیں جس کے باعث  مارک زکربرگ کو اربوں ورپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فیس بک کو اسٹاک مارکیٹ میں 50 ارب ڈالر کا بڑا نقصان ہوا ہے جبکہ زکربرگ کو چند گھنٹوں میں فیس بک ڈاؤن ہونے سے 6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

حالیہ نقصان کے باعث مارک زکر برگ کے اثاثوں کی مالیت 116 ارب 30 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے اور وہ دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص سے ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔

دوسری جانب فیس بک کمپنی کو بھی شیئرز مارکیٹ میں بڑے نقصان کا سامنا ہے اسٹاک مارکیٹ میں اب تک فیس بک کے شیئرز کی ویلیو5.41 فیصد تک کم ہوچکی ہے۔

بریک ڈاؤن کے بعد سے فیس بک کے ایک شیئر کی قیمت  میں 18.67 ڈالر کی کمی آئی ہے اور یہ 324.45 ڈالر کا رہ گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اسی دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر، جس کی سروسز مکمل طور پر بحال رہیں، فیس بک اور دیگر اس کی دیگر سائٹس پر ہونے والی تنقید اور طنز کا گڑھ بن گیا اور صارفین نے مذاحیہ میمز کی مدد سے بندش کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر