Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی گرام کی مقبولیت میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

ٹیلی گرام کی مقبولیت میں اضافہ ریکارڈ
ٹیلی گرام

ایک دن بھی نہیں بلکہ صرف چند گھنٹوں کے  دوران ہی ٹیلی گرام کی مقبولیت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس بند ہونے کے باعث صرف چند گھنٹوں میں ٹیلی گرام کو 7 کروڑ صارفین  نے جوائن کیا ہے۔

اس حوالے سے بانی ٹیلی گرام  پاول دروف نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم ہمشہ سے مشکل صورتحال کو بہترین طریقے سے سنبھالنے میں مہارت رکھتی ہے۔

خیال رہے کہ ٹیلی گرام حال ہی میں 1 ارب ڈاؤن لوڈز میں سرفہرست رہی ہے، جبکہ اس ایپ کے سال کے شروع تک 500 ملین ماہانہ فعال صارفین تھے۔

علاوہ ازیں سگنل ایپ نے بھی نئے صارفین کو ویلکم کہا ہے، ان کے آفیشل ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ “لاکھوں نئے صارفین” ایپ میں شامل ہوئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسی دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر، جس کی سروسز مکمل طور پر بحال رہیں، فیس بک اور دیگر اس کی دیگر سائٹس پر ہونے والی تنقید اور طنز کا گڑھ بن گیا اور صارفین نے مذاحیہ میمز کی مدد سے بندش کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے عوامی ذرائع کا کہنا ہے نااہلیت کا یہی حال رہا تو کل کلاں کو فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سے  صارفین  کی پرائیویسی کے حوالے سے اعدا دوشمار اورڈیٹا بھی چوری ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر