Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کی وہ زبردست سہولت جس سے چند ہی صارفین واقف ہیں

Now Reading:

واٹس ایپ کی وہ زبردست سہولت جس سے چند ہی صارفین واقف ہیں
واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے جو صارفین کو سہولیات مہیا کرتے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے ان نئے فیچرز پر کام اس وقت کیا جاتا ہے جب صارفین کا رجحان اس طرف دیکھتا ہے ۔

اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو واٹس ایپ کی ایک ایسی سہولت کے بارے میں بتائیں گے، جس سے بہت کم ہی صارفین واقف ہیں یا اُس کو استعمال کرتے ہیں۔

واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے جانے والا نئے فیچر کی مدد سے صارف خود کو میسج بھیج سکتا ہے۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ پر پہلی باراکاؤنٹ بنانے والے صارفین طریقہ کار مکمل ہونے کے بعد کسی کو ٹیسٹ میسج بھیجتے ہیں یا بہت سے لوگ انٹرنیٹ کنکشن کو چیک کرنے کے لیے ایسا  کیا جاتا ہے۔

لیکن واٹس ایپ کے نئے فیچر کی مدد سے صارف خود کو بھی میسج کرنے  کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لئے  آپ کو اپنا نمبر موبائل مخحفوظ کرنا ہوگا  اور پھر اُسے سرچ کر کے اس پر پیغام بھیجیں۔

آپ اپنے موبائل میں انٹرنیٹ براؤزر کھولیں اور وہاں ایڈریس بار میں “wa.me//92XXXXXXXXXx ٹائپ کریں، جس کے بعد آپ اپنے نمبر پر پیغام بھیج سکتے ہیں۔

پاکستان سے باہر رہنے والے صارفین اپنے ملک کے فون کوڈ کے ساتھ موبائل نمبر درج کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر