Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک موبائل فون کیلئے کسی دوسرے موبائل کا چارجر کتنا خطرناک ہے، جانیئے

Now Reading:

ایک موبائل فون کیلئے کسی دوسرے موبائل کا چارجر کتنا خطرناک ہے، جانیئے

ایک موبائل میں دوسرے موبائل کا چارجر لگانے کی غلطی ہر گز نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے سے آپ بڑے  نقصان کا سامنا کرسکتے؟

موبائل فون میں اگر دوسرا چارجر لگالیں تو اس سے آپ کے اپنے موبائل کی چارجنگ پن لوز ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے موبائل میں چارجنگ ہونا بند ہو جاتی ہے

دوسرے کا چارجر زیادہ ہائی پاور کا ہو اور آپ کا کم ایمپئر کا تو اس سے موبائل کی بیٹری بھی خراب ہو سکتی ہے۔

موبائل فونز کا اپنا چارجر چھوٹے یا ہلکے بجلی کے جھٹکوں سے اس کو محفوظ کرلیتا ہے، لیکن جب آپ کوئی دوسرا چارجر لگائیں تو وہ آپ کے موبائل کو محفوظ نہیں بنا پاتا اور یہی وجہ ہے کہ آپ کا فون جلدی خراب ہو جاتا ہے۔

دوسرے کا چارجر لگانے سے موبائل کی بیٹری جلدی اور تیزی سے گرتی ہے اور و ہی موبائل جو 4 گھنٹے آسانی سے چل جاتا ہے وہی پھر 1 سے 2 گھنٹے میں بیٹری ختم کر دیتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر