Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئٹر کی نئی سروسز کا آغاز، صارفین کے لئے ’ٹوئٹر بلو‘ متعارف

Now Reading:

ٹوئٹر کی نئی سروسز کا آغاز، صارفین کے لئے ’ٹوئٹر بلو‘ متعارف

ٹوئٹر انتظامیہ ک جانب سے نئی سروسز کا آغاز کرتے ہوئے ’ٹوئٹر بلو‘ متعارف کرایا گیا ہے۔

ٹوئٹر انتظامیہ نے اپنے صارفین کو نئی سہولیات کے حوالے سے ایک پیغام کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔

Advertisement

ٹوئٹر صارفین کے لئے یہ پیغام ٹوئٹر بلو کی جانب سے دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سائٹ کی تمام تر نئی سہولیات ان صارفین کی مہیا کی جائیں گی جو کہ اس کی سبسکرپشن لیں گے۔

انتظامیہ کی  جانب سے ٹوئٹر بلو کی سبسکرپشن فیس 2.99 ڈالر رکھی گئی ہے اور یہ سہولت فی الحال امریکہ، نیوزی لینڈ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے صارفین کے لئے ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر بلو کی سروسز میں صارفین کو ’ان ڈو‘ کی سہولت مہیا کی گئی ہے جس کی مدد سے کسی بھی پوسٹ میں کبھی بھی تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں ۔

 

اس نئی سروس کے تحت صارفین تقریباً 300 اخباروں اور جریدوں کے آرٹیکلز بغیر اشتہاروں کے پڑھ سکیں گے۔

 

اس کے علاوہ ٹوئٹر پر لمبی تھریڈز کو پڑھنے کے لیے ’ٹوئٹر بلو‘ کے پاس ایک علیحدہ ’ریڈر‘ کا آپشن موجود ہوگا جہاں لمبی تھریڈز باآسانی پڑھی جاسکیں گی۔

Advertisement

عام صارفین اپنے اکاؤنٹ سے صرف دو منٹ بیس سیکنڈ تک کی ویڈیوز اپلوڈ کرسکتے ہیں، تاہم ’ٹوئٹر بلو‘ کی سروس رکھنے والے صارفین اپنے اکاؤنٹ سے دس منٹ تک کی ویڈیوز اپلوڈ کرسکیں گے۔

Advertisement

 

یہ نئی سروس صارفین کو اجازت دیتی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ٹویٹر پر تبدیلی کرسکیں، مثال کے طور پر صارفین ایپلیکیشن کا رنگ، تھیم تبدیل کرسکیں گے اور ایپ کے اندر موجود بٹنز کا ڈیزائن خود تبدیل کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر