Advertisement
Advertisement
Advertisement

سام سنگ کا امریکی ریاست ٹیکسز میں سیمی کنڈکٹرز کی فیکٹری لگانے کا اعلان

Now Reading:

سام سنگ کا امریکی ریاست ٹیکسز میں سیمی کنڈکٹرز کی فیکٹری لگانے کا اعلان

مشہورٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا کہنا ہےکہ وہ امریکی ریاست ٹیکسز کے شہر آسٹن کے باہر17 ارب ڈالرز مالیت کی سیمی کنڈکٹرز کی فیکٹری لگانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ سام سنگ کی جانب سے یہ بات فونز، گاڑیوں اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز میں استعمال ہونے والی چِپس میں عالمی سطح پر کمی کے دوران سامنے آئی ہے۔

ٹیکسز کے گورنر گریگ ایبٹ کا پروجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس ریاست میں پہلی بار اتنی بڑی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

سام سنگ کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ برس ٹیکسز کا پلانٹ بنانا شروع کردے گا اور امید ہے 2024 کے دوسرے نصف میں پلانٹ فعال ہوجائے گا۔

کمپنی کے وائس چیئرمین کِنام کِم نے گورنر کے ہمراہ بات کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کے اس جگہ کے انتخاب کے پیچھے کئی وجوہات ہیں جن مین حکومت کی جانب سے مراعت اور لوکل انفرااسٹرکچر کا استحکام شامل ہے۔

سیمی کنڈکٹرز کی کمی کووِڈ دور میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے شروع ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر