Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریخ پر زندگی، سائنسدان 45 برس قبل کیےگئے دعوے پر موت تک قائم

Now Reading:

مریخ پر زندگی، سائنسدان 45 برس قبل کیےگئے دعوے پر موت تک قائم

رواں برس 97 سال کی عمر میں انتقال کرنے والے ناسا کے سائنسدان گِلبرٹ طی لیوِن موت سے پہلے تک اس بات پر قائل تھے کہ انہوں نے مریخ پر زندگی کے آثار ڈھونڈ لیے ہیں۔

یہ بحث 45 برس قبل ناسا کے وائکنگ اسپیس پروب کے سپروائزر لیوِن نے چھیڑی جب اسپیش مشن کے جوڑے کو مریخ پر بھیجا گیا۔

مریخ پر جانے والے پہلے مشن کا مقصد وہاں پر کسی قسم کی گیس یا مائیکرو آرگنزم کی دریافت تھی۔

لیبلڈ ریلیز (ایل آر) نامی ٹیسٹنگ طرقہ کار کے تحت وایکنگ لینڈرز نے چار مختف مقامات پر تجربے کیے۔لینڈرز نے پہلی بار سطح کی ہائی ریزولوشن تصاویر بھی لیں۔

اس وقت لیوِن نے لکھا ’30 جولائی 1976 کومریخ کے ایل آر ٹیسٹ(لیبل ریلیز ٹیسٹ) کے نتائج آئے۔ حیران کن طور پر وہ مثبت تھے۔‘

Advertisement

ان نتائج نے سب کو حیرت میں ڈال دیا کیوں کہ وہ ان ایل ار ٹیسٹ کے جیسے ہی تھے جو زمین کی مٹی سے کیے گئے تھے۔

لیکن مختلف طریقہ کار سے کیے گئے ایک اور تجربے نے گِلبرٹ لیوِن کی دریافت کو کمزور کردیا۔ وائکنگ مالیکیولر انیلیسز ایکسپیریمنٹ میں آرگینگ عناصر کے شواہد نہیں ملے۔

دوسری دریافت سئ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ لیوِن کی تحقیق میں جو دریافت ہوا وہ زندگی نہیں، زندگی جیسی کوئی چیز تھی۔

موت سے نو برس قبل 2012 میں وہ ان کی ٹیم نے ایک بار پھر وائکنگ پروگرام کے ایل آر ٹیسٹ کو دوبارہ جانچا جس کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ ٹیسٹ سے مریخ پر مائیکروبائل حیال دریافت ہوئی تھی۔

لیوِن کی دریافت کو اس تجربے کے بعد تقویت ملکی جو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے باہرکیا گیا جس میں اس جانب اشارہ کیا گیا کہ مائیکرو آرگنزم شدید ٹھند اور ریڈی ایشن میں زندہ رہ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر