Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمازون اور ایپل پر 20 کروڑ یوروز کا جرمانہ عائد

Now Reading:

ایمازون اور ایپل پر 20 کروڑ یوروز کا جرمانہ عائد

اٹلی کے مسابقتی ادارے نے ایمازون اور ایپل پر مبینہ طور پر مسابقتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 20 کروڑ یوروز سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔

اس جرمانے کا تعلق بیٹس ہیڈفونز برانڈ سے ہے جو ایپل 2014 میں تین ارب ڈالرز سے لایا تھا۔

دونوں ٹیک کمپنیوں کے درمیان 2018 میں ہوئے معاہدے کے مطابق ایمازون کی اطالوی ویب سائٹ پر ایشیاء کی فروخت مخصوص ری سیلرز کرسکیں گے۔

ایمازون اور ایپل دونوں کا کہنا ہے کہ ان کا جرمانوں کے خلاف اپیل کا ارادہ ہے۔

اٹلی کے مسابقتی ادارے کا کہنا تھا کہ دونوں کمپنیوں کے عمل نے یورپی یونین کے اصولوں کی خلاف ورزی کی اور قیمتوں کے مقابلے پر اثرانداز ہوئے۔

Advertisement

ادارے نے دونوں کمپنیوں کو حکم دیا کہ وہ پابندیوں کو ختم کرے اور ری سیلرز کو غیر جانبدارانہ انداز میں رسائی دے۔

ایپل کا کہنا ہے کہ وہ ادارے کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا ہے۔

ایپل کا کہنا تھا مخصوص ری سیلرز کے ساتھ ٹیم بنانے سے کسٹمر سیفٹی میں مدد ملتی ہے کیوں کہ اس سے یہ بات یقینی ہوتی ہے کہ پروڈکٹ اصلی ہے۔

ایمازون نے کہا وہ اطالوی ادارے کے فیصلے سے شدید اختلاف کرتے ہیں اور ان کے حصے کا جرمانہ (6 کروڑ 87 لاکھ یوروز) غیرمنصفانہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر