
واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے ویب پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو ایک نئی سہولت فراہم کی گئی ہے جس کی مدد سے ایک صارف بیک وقت چار ڈیوائس پر لاگ ان کرسکتا ہے۔
اس حوالے سے واٹس ایپ پر نظر رکھنے والی ویب بیٹا انفو کی جاری رپورٹ میں ملٹی ڈیواتس کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔
اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ ویب کے صارفین ایک وقت میں چار مختلف ڈیوائس استعمال کر سکتے ہیں۔
Will Cathcart and Mark Zuckerberg confirm to WABetaInfo 3 features to come on @WhatsApp! 😱@wcathcart https://t.co/sDm41MpQiG
This is an amazing story. Disappearing mode, view once and multi device features are coming soon for beta users!
— WABetaInfo (@WABetaInfo) June 3, 2021
اس فیچر کو ڈیسک ٹاپ بیٹا 2.2146.5 صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے، جس کے تحت کمپیوٹر اور ویب براؤزر کی مدد سے آخری آن لائن اسٹیٹس (لاسٹ سین)، پروفائل پکچر کی تبدیلی سمیت دیگر تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News