Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریئل می کا پہلا فلیگ شپ فون جلد پیش کئے جانے کا امکان

Now Reading:

ریئل می کا پہلا فلیگ شپ فون جلد پیش کئے جانے کا امکان

ریئل می موبائل کمپنی کی جانب سے پہلا اور حقیقی فلیگ شپ فون 2022 کے آغاز میں فروحت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  کمپنی کی جانب سے فلیگ شپ فون پر فی الحال کام جاری ہے جو کہ سام سنگ اور ویوو کی ٹکر کا ہوگا۔

اس فلیگ شپ فون کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کمپنی کے عہدیدار  شو چی  نے بتایا ہے کہ اس فون کو 2022 میں کئی فلیگ شپ پڑاڈکٹس کے ساتھ پیش کیا جائیگا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس فقن کی قیمت  5 ہزار چینی یوآن (ایک لاکھ 32 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) تک ہوسکتی ہے یعنی یہ کمپنی کا مہنگا ترین فون ہوگا۔

Advertisement

کمپنی کی جانب سے حقیقی فلیگ شپ فون متعارف کرانے کا مقصد ہواوے کے مارکیٹ شیئر میں حصہ حاصل کرنا ہے، شیاؤمی، اوپو اور ویوو پہلے ہی ایسا کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر