Advertisement
Advertisement
Advertisement

سام سنگ گلیکسی ایس22 سیریز کے فونز کی قیمتیں کیا ہونگی؟

Now Reading:

سام سنگ گلیکسی ایس22 سیریز کے فونز کی قیمتیں کیا ہونگی؟

سام سنگکی جانب سے گلیکسی ایس 21 کی کامیابی کے بعد گلیکسی ایس 22 کی سیریز پر کام کیا جارہا ہے کہ جو کہ متوقع طور پر 2022 میں فروحت کے لئے پیش کردیا جائیگا۔

سام سنگ کمپنی کی جانب سے ایک نئے اور بہتر فلیگ شپ فون کی تیاری پر کام جاری ہے جس کی پہلی جھلک بھی سامنے آچکی ہے۔

اس سیریز کے فونز کی قیمتوں کے حوالے سے لیکس میں بتایا گیا ہے جس میں گلیکسی ایس 22 کی قیمت 849 ڈالرز ، ایس 22 پلس کے لیے صارفین کو 1049 ڈالرز  اور ایس 22 الٹرا کی بات ہے تو اس کے لیے 1299 ڈالرز بتائی گئی ہے۔

 سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے نئے فون ایس  22 کی سریز ہے جس میں ایس 22، ایس 22 الٹرا اور ایس 22 پلس شامل ہیں ۔

اس سیریز کے فونز میں نیا ایکسینوس 2200 پراسیسر اور اے ایم ڈی کا تیار کردہ جی پی یو ہوگا لیکن امریکا اور چین کے لیے سام سنگ کی جانب سے ان فونز کے اسنیپ ڈراگون 898 پراسیسر سے لیس ورژنز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

اس سیریز میں شامل ایس 22 الٹرا کے حوالے کہا جارہا ہے کہ یہ اس سیریز کا سب سے بڑا فون ہوگا جس میں 6.8 انچ کی بڑی اسکرین دی جائے گی جو ممکنہ طور پر کیو ایچ ڈی پلس ڈائنامک امولیڈ ڈسپلے پر مشتمل پوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر