Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویوو نے کم قیمت والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

Now Reading:

ویوو نے کم قیمت والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

ویوو کمپنی کی جانب سے وائے سیریز (Y series) کا ایک اور نیا اور کم قیمت والا فون متعارف کرایا گیا ہے۔

 اس اسمارٹ فون کو وائے 15 ایس (Y15s) کا نام دیا گیا ہے جو فی الحال سنگاپور میں متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فون میں 6.51 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ ہے۔

فون میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری 10 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے مگر یو ایس بی سی پورٹ کی بجائے مائیکرو یو ایس بی پورٹ فون کا حصہ ہے۔

فنگر پرنٹ اسکینر سائیڈ پر دیا گیا ہے جبکہ فرنٹ پر 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا واٹر ڈراپ نوچ میں چھپا ہوا ہے۔

Advertisement

فون کا مین کیمرا 13 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ ہیلپر سنسر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یہ فون گرین اور بلیو 2 رنگوں میں دستیاب ہوگا اور  اس کی قیمت 133 ڈالرز (22 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے مگر کمپنی نے سنگاپور سے باہر دستیابی کے حوالے سے ابھی کوئی اعلان نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر