Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیس ایکس کا ڈارٹ مشن کےلیے اسٹیٹک ٹیسٹ مکمل

Now Reading:

اسپیس ایکس کا ڈارٹ مشن کےلیے اسٹیٹک ٹیسٹ مکمل

اسپیک ایکس کمپنی خلاء میں ناسا کے ڈارٹ مشن کو پایہ تکمیل تک پینچائے گی۔

ڈارٹ ناسا کا ایک منصوبہ ہے جس میں دنیا سے خلائی جہاز کا استعمال کرتے ہوئے سیارچے کی سمت بدلنے کی قابلیت کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

اس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اگر کبھی زمین کو کسی ایسے سیارچے کا خطرہ پیش آجائے جس کے سبب اموات اور تباہی ہوسکتی ہو تو کیا انسان اس کی تباہی سے بچنے کےلیے اس کی سمت بدل سکتا ہے۔

جمعے کے روز اسپیس ایکس نے فیلکن 9 کا کامیاب اسٹیٹک فائر ٹیسٹ کیا۔ فیلکن 9 ڈارٹ کو مدار میں لے کر جائے گا۔

ٹیسٹ کے مکمل ہونے کے بعد فیلکن 9 کو دوبارہ ہینگر میں بھیج دیا گیا ہے تاکہ اس میں ڈارٹ اسپیس کرافٹ لگایا جاسکے۔

Advertisement

اسپیس کرافٹ کے راکٹ کے اوپر لگائے جانے کے بعد، راکٹ کو لانچ پیڈ پر واپس لے جایا جائے گا۔

ناسا کی ڈٓارٹ مشن کی لانچنگ فی الحال 23 نومبر کو شیڈول ہے۔

لیکن اسپیس ایکس ڈارٹ کو کس مدار پر چھوڑے گا یہ کسی کو نہیں معلوم۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر