Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسلا ایپ میں مسئلہ آنے پر ایلون مسک نے معافی مانگ لی

Now Reading:

ٹیسلا ایپ میں مسئلہ آنے پر ایلون مسک نے معافی مانگ لی

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پر ٹیسلا ایپ میں مسئلہ پیش آنے پر معافی مانگ لی۔جمعے کے روزٹیسلا ایپ کے ڈاون ہونے کی وجہ سے سیکڑوں ٹیسلا کار ڈرائیورز گاڑیوں میں بند ہوگئے تھے یا اپنی گاڑی اسٹارٹ نہیں کر پارہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق یہ مسئلہ ٹیسلا اسٹاف کی جانب سے حادثاتی طور پر نیٹ ورک تبدیل کرنے کی وجہ سے ہوا کس کے سبب دنیا بھر میں ٹیسلا کار صارفین مشکل میں پھنس گئے۔مسئلے مین پھنسے افراد نے امریکا، برطانیہ اور کوریا سے ٹوئٹ کر کے شکایات درج ہوئیں۔

 ڈرائیورز نے بتایا کہ وہ گاڑی کی ایپ سے پانچ گھنٹوں تک، جب تک مسئلہ حل نہیں ہوا،جُڑ نہیں پائے۔ ایسا ہی ایک مسئلہ گزشتہ برس بھی پیش آیا تھا۔

ٹیسلا کار عام گاڑیوں کی طرح چابی سے بھی کُھل سکتی ہیں۔ لیکن ایپ کے ذریعے کار کو آپریٹ کرنا ڈرائیوروں کےلیے زرا آرم دہ ہوتا ہے۔

ٹیلا کے بانی ایلون مسک کوریا کے صارف جیہوان چو کی ٹوئٹر پر شکایت پر بذاتِ خود مسئلہ کو دیکھنے لگ گئے۔

Advertisement

 صارف کی شکایت پر ایلون مسک نے جواب دیا ’چیکنگ۔۔۔‘

پانچ گھنٹے بعد ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لِکھا  کہ ’ایسا لگتا ہے ہمارے نیٹ ورک ٹریفک میں حادثاتی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ معذرت، ہم اس بات کو یقینی بنانے کےلیے اقدامات کریں گے کہ آئیندہ  ایسا نہ ہو۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر