Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل کروم براؤزر ڈیلیٹ کرنے کی تاکید

Now Reading:

اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل کروم براؤزر ڈیلیٹ کرنے کی تاکید
گوگل کروم براؤزر

ماہرین کی جانب سے اینڈرائیڈ موبائل کے صارفین کو جلد از جلد گوگل کروم براؤزر ڈیلیٹ کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کروم براؤزر کی وجہ سے صارفین کا ڈیٹا غیر مخفوظ ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کروم براؤزر لوگوں کا ڈیٹا دوسروں کے لیے محفوظ کررہا ہے اور کوئی بھی شخص گوگل کروم براؤزر کے ذریعے اینڈرائیڈ صارفین کا ڈیٹا حاصل کر سکتا ہے۔

خیال رہے کہ  فیس بک اور دیگر کمپنیاں جس طرح لوگوں کا ڈیٹا اپنے لیے محفوظ کرتی ہیں۔

Advertisement

گوگل پر کی جانے والی تمام سرچ مٹا دیں

جب بھی آپ گوگل پر کچھ سرچ کرتے ہیں تو گو اسے آپ کے اکاؤنٹ سے منسلک کر دیتا ہے۔ آپ انٹرنیٹ پر کوئی فارم پر کریں یا گوگل پر اپنی ای میل چیک کریں وہ تمام چیزیں ‘مائی ایکٹیویٹی’ کے ریکارڈ میں شامل ہو جاتی ہیں۔

Advertisement

آپ اس پر اپنی مرضی کے مطابق مختلف اوقات میں سرچ کی ہوئی مختلف چیزیں مٹا سکتے ہیں اور اگر چاہیں تو سرچ کی ہوئی تمام کی تمام چیزیں وہاں سے حذف کر سکتے ہیں۔

گوگل آپ کو ایسا کرنے پر ایک تنبیہی پیغام دے گا لیکن حقیقت میں تمام معلومات کو حذف کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر